the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جنوبی کوریا اور جاپان نے شمالی کوریا کے میزائل اور ایٹمی پروگرام کے سلسلے میں خفیہ اطلاعات کا اشتراک کرنے کے لئے ایک فوجی خفیہ معاہدے پر آج دستخط کئے۔جنوبی کوریا کی وزارت دفاع نے بتایا کہ حکومت نے کچھ سیاسی



جماعتوں اور عوام کی مخالفت کے باوجود اس معاہدے پر دستخط کئے۔اطلاعات کا اشتراک کرنے پر 2012 ء میں ہی ددونوں ممالک کے درمیان فوجی خفیہ معاہدے پر دستخط ہونے تھے لیکن گھریلو مخالفت کی وجہ سے جنوبی کوریا نے اس معاہدے کو ٹال دیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.